Burewala News

Breaking News

بوریوالا کے علاقہ تھانہ ساہوکا میں ڈکیتی کی واردات

 بوریوالا تھانہ ساہوکا کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات

بورےوالا نیوز 1 کے مطابق بورےوالا تھانہ ساہوکا کی حدود پل چک نمبر 321 ای بی ڈکیتی کی واردات۔تفصیل کے مطابق حافظ محمد اشفاق ولد محمد دین سکنہ چک نمبر 321 ای بی جا رہا تھا کہ جب وہ پل 321 ای بی کے قریب پہنچا تو 3نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر 32 ہزار روپے نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔ذرائع


No comments